مریض کو دم کرنے کے استحباب کے بیان میں
شیبان بن فروخ ابوعوانہ، منصور ابراہیم، مسروق، حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ جب کسی مریض کی عیادت کرتے تو (أَذْهِبْ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ اشْفِهِ أَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَائَ إِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَائً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا)۔