صحیح مسلم - سلام کرنے کا بیان - حدیث نمبر 5663
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ سَيَّارٍ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَی غِلْمَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ
بچوں کے سلام کرنے کے استحباب کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، ہشیم سیار ثابت بن انس بن مالک، حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ لڑکوں کے پاس سے گزرتے تو انہیں سلام کرتے۔
Top