صحیح مسلم - زکوۃ کا بیان - حدیث نمبر 2493
حَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ صَلِّ عَلَيْهِمْ
جو صدقہ لائے اس کے لے دعا کرنے کے بیان میں
ابن نمیر، عبداللہ بن ادریس، حضرت شعبہ ؓ نے بھی اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی ہے لیکن اس میں صَلِّ عَلَيْهِمْ کے الفاظ ہیں۔
Top