صحیح مسلم - زکوۃ کا بیان - حدیث نمبر 2475
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ کِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ کَمَا قَالَ ابْنُ مُعَاذٍ أَنَّا لَا نَأْکُلُ الصَّدَقَةَ
رسول اللہ ﷺ اور آپ ﷺ کی ال بنو ہاشم اور عبد المطت و غیرہ کے لئے زکوة کی تحریم بیان میں
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، ابن مثنی، ابوعدی، شعبہ، حضرت ابن معاذ ؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا ہم صدقہ نہیں کھاتے۔
Top