صحیح مسلم - زکوۃ کا بیان - حدیث نمبر 2414
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ
دینا پر حرص کی کرا ہت کے بیان میں
ابن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ، انس بن مالک ؓ، اسی حدیث کی ایک اور سند ذکر کی ہے۔
Top