صحیح مسلم - زکوۃ کا بیان - حدیث نمبر 2413
حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بِمِثْلِهِ
دینا پر حرص کی کرا ہت کے بیان میں
ابوغسان مسمعی، محمد بن مثنی، معاذ بن ہشام، قتادہ، انس ؓ اوپر والی حدیث اس سند کے ساتھ بھی مروی ہے۔
Top