صحیح مسلم - زکوۃ کا بیان - حدیث نمبر 2377
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ عَبَّادِ بْنِ حَمْزَةَ عَنْ أَسْمَائَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا نَحْوَ حَدِيثِهِمْ
خرچ کرنے کی تر غیت اور گن گن کر رکھنے کی کرا ہت کے بیان میں
ابن نمیر، محمد بن بشر، ہشام، عباد بن حمزہ، اسماء ؓ سے اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے۔
Top