صحیح مسلم - روزوں کا بیان - حدیث نمبر 2712
و حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
اللہ کے راستے میں ایسے آدمی کے لئے روزے رکھنے کی فضیلت کے بیان میں کہ جسے کوئی تکلیف وغیرہ نہ ہو۔
قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز در اور دی، حضرت سہیل ؓ سے اس سند کے ساتھ یہ روایت نقل کی گئی ہے۔
Top