صحیح مسلم - روزوں کا بیان - حدیث نمبر 2634
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ وَقَالَ عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَی أُمِّ الْفَضْلِ
حاجی کے لئے عرفات کے میدان میں عرفہ کے دن روزہ نہ رکھنے کے استحباب کے بیان میں
زہیر بن حرب، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، حضرت سالم بن ابی النضر ؓ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top