صحیح مسلم - رضاعت کا بیان - حدیث نمبر 3634
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ قَالَ عَطَائٌ کَانَتْ آخِرَهُنَّ مَوْتًا مَاتَتْ بِالْمَدِينَةِ
اپنی باری سوکن کو ہبہ کردینے کے جواز کے بیان میں
محمد بن رافع، عبد بن حمید، عبدالرزاق، ابن جریج، عطاء اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے اور عطاء نے اس میں یہ اضافہ کیا ہے اور یہ آپ ﷺ کی ازواج مطہرات ؓ میں سب سے آخری ہیں موت کے اعتبار سے مدینہ میں۔
Top