صحیح مسلم - رضاعت کا بیان - حدیث نمبر 3612
و حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
حمل کے بعد قید عورت سے وطی کے جواز کے بیان میں اگرچہ اس کا شوہر ہو کیونکہ قید ہوجانے کے وجہ سے اس کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے۔
یحییٰ بن حبیب حارثی، خالد ابن حارث، سعید، حضرت قتادہ سے ان اسناد سے بھی یہ حدیث مروی ہے۔
Top