صحیح مسلم - رضاعت کا بیان - حدیث نمبر 3610
و حَدَّثَنِيهِ يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
حمل کے بعد قید عورت سے وطی کے جواز کے بیان میں اگرچہ اس کا شوہر ہو کیونکہ قید ہوجانے کے وجہ سے اس کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے۔
یحییٰ بن حبیب حارثی، خالد ابن حارث، شعبہ، حضرت قتادہ ؓ سے اس سند سے بھی یہی حدیث مروی ہے۔
Top