صحیح مسلم - رضاعت کا بیان - حدیث نمبر 3595
و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُحَرِّمُ الْإِمْلَاجَةُ وَالْإِمْلَاجَتَانِ
ایک دو دفعہ چوسنے سے رضاعت کے بیان میں۔
ابن ابی عمر، بشربن سری، حماد بن سلمہ، قتادہ، ابی الخلیل، عبداللہ بن حارث بن نوفل، حضرت ام الفضل ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا ایک مرتبہ یا دو مرتبہ چوسنے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔
Top