صحیح مسلم - رضاعت کا بیان - حدیث نمبر 3594
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ عَبْدَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَمَّا إِسْحَقُ فَقَالَ کَرِوَايَةِ ابْنِ بِشْرٍ أَوْ الرَّضْعَتَانِ أَوْ الْمَصَّتَانِ وَأَمَّا ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ فَقَالَ وَالرَّضْعَتَانِ وَالْمَصَّتَانِ
ایک دو دفعہ چوسنے سے رضاعت کے بیان میں۔
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحاق بن ابراہیم، عبدہ بن سلیمان، حضرت ابن عروبہ ؓ سے ان اسناد سے بھی یہ حدیث مروی ہے اس سند میں اختلافِ الفاظ ذکر کیا ہے۔ مطلب و مفہوم ایک ہی ہے۔
Top