صحيح البخاری - حج کا بیان - حدیث نمبر 1703
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ أُمَّ الْفَضْلِ حَدَّثَتْ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُحَرِّمُ الرَّضْعَةُ أَوْ الرَّضْعَتَانِ أَوْ الْمَصَّةُ أَوْ الْمَصَّتَانِ
ایک دو دفعہ چوسنے سے رضاعت کے بیان میں۔
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، ابی الخلیل، عبداللہ بن حارث، حضرت ام الفضل ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا ایک یا دو گھونٹ ایک یا دو مرتبہ چوسنے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی
Umm Fadl (Allah be pleased with her) reported that Allahs Apostle ﷺ said: Being suckled once or twice, or one suckling or two, do not make marriage unlawful.
Top