صحیح مسلم - رضاعت کا بیان - حدیث نمبر 3592
و حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ حَدَّثَنَا مُعَاذٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ أَنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي عَامِرِ بْنِ صَعْصَعَةَ قَالَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ هَلْ تُحَرِّمُ الرَّضْعَةُ الْوَاحِدَةُ قَالَ لَا
ایک دو دفعہ چوسنے سے رضاعت کے بیان میں۔
ابوغسان مسمعی، معاذ، ابن مثنی، ابن بشار، معاذ بن ہشام، قتادہ، صالح بن ابی مریم، ابی الخلیل، عبداللہ بن حارث، حضرت ام الفضل ؓ سے روایت ہے کہ قبیلہ بنی عامر بن صعصعہ ؓ کے ایک آدمی نے عرض کیا اے اللہ کے نبی ﷺ کیا ایک گھونٹ سے حرمت ثابت ہوجاتی ہے؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا نہیں۔
Top