صحیح مسلم - رضاعت کا بیان - حدیث نمبر 3577
و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ اسْتَأْذَنَ عَلَيْهَا أَبُو الْقُعَيْسِ
رضاعت کی حرمت میں مرد کی تاثیر کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، معاویہ، ہشام، ابی قعیس اسی حدیث کی طرح اس سند سے بھی حدیث مروی ہے لیکن اس میں ہے کہ سیدہ عائشہ ؓ سے ابوالقعیس ؓ نے اجازت مانگی۔
Top