صحیح مسلم - رضاعت کا بیان - حدیث نمبر 3576
و حَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ أَخَا أَبِي الْقُعَيْسِ اسْتَأْذَنَ عَلَيْهَا فَذَکَرَ نَحْوَهُ
رضاعت کی حرمت میں مرد کی تاثیر کے بیان میں
ابوربیع زہرانی، حماد ابن زید، ہشام، ابی قعیس دوسری سند ذکر کی ہے اس میں ہے کہ ابوقعیس کے بھائی نے سیدہ ؓ سے اجازت مانگی۔
Top