صحیح مسلم - ذکر دعا و استغفار کا بیان - حدیث نمبر 6930
قَالَ فَخَرَجْتُ إِلَی السُّوقِ فَلَقِيتُ أَبَا الدَّرْدَائِ فَقَالَ لِي مِثْلَ ذَلِکَ يَرْوِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مسلمانو کے لئے پس پشت دعا مانگنے کی فضلیت کے بیان میں۔
حضرت صفوان بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ میں بازار کی طرف نکلا میری ابودرداء سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے بھی نبی ﷺ سے یہی حدیث روایت کرتے ہوئے دعا کرنے کے لئے کہا۔
Top