صحیح مسلم - ذکر دعا و استغفار کا بیان - حدیث نمبر 6886
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ أَنَّهُ سَمِعَ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ يَقُولُا أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَذْکُرْ وَإِنْ أَصْبَحْتَ أَصَبْتَ خَيْرًا
سوتے وقت کی دعا کے بیان میں
ابن مثنی ابن بشار محمد بن جعفر، شعبہ، ابواسحاق حضرت براء بن عازب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو حکم دیا باقی حدیث اسی طرح ہے لیکن اس میں اگر تو نے صبح کی تو بھلائی پائے گا مذکور نہیں۔
Top