صحیح مسلم - ذکر دعا و استغفار کا بیان - حدیث نمبر 6874
و حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ کِلَاهُمَا عَنْ التَّيْمِيِّ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّ يَزِيدَ لَيْسَ فِي حَدِيثِهِ قَوْلُهُ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ
عاجز ہونے اور سستی سے پناہ مانگنے کے بیان میں
ابوکامل یزید بن زریع محمد بن عبدالاعلی معتمر تیمی انس ؓ نبی ﷺ سے اسی طرح حدیث مبارکہ روایت کرتے ہیں لیکن اس حدیث میں زندگی اور موت کی آزمائش کا ذکر نہیں ہے۔
Top