صحیح مسلم - ذکر دعا و استغفار کا بیان - حدیث نمبر 6867
و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا الثَّقَفِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزَاةٍ فَذَکَرَ الْحَدِيثَ وَقَالَ فِيهِ وَالَّذِي تَدْعُونَهُ أَقْرَبُ إِلَی أَحَدِکُمْ مِنْ عُنُقِ رَاحِلَةِ أَحَدِکُمْ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِهِ ذِکْرُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
آہستہ آواز سے ذکر کرنے کے استحباب کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم ثقفی خالد حذاء ابی عثمان حضرت ابوموسی ؓ سے روایت ہے کہ ہم ایک غزوہ میں رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ تھے پھر اسی طرح حدیث روایت کی اس میں یہ بھی فرمایا جسے تم پکار رہے ہو وہ تمہاری سواری کی گردن سے بھی تمہارے زیادہ نزدیک ہے اور ان کی حدیث میں (لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ ) کا ذکر نہیں ہے۔
Top