صحیح مسلم - ذکر دعا و استغفار کا بیان - حدیث نمبر 6866
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ وَأَبُو الرَّبِيعِ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ کُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ عَاصِمٍ
آہستہ آواز سے ذکر کرنے کے استحباب کے بیان میں
خلف بن ہشام ابوربیع حماد بن زید ایوب ابی عثمان حضرت ابوموسی سے روایت ہے کہ ہم ایک سفر میں نبی ﷺ کے ہمراہ تھے باقی حدیث مبارکہ عاصم کی طرح ذکر کی۔
Top