صحیح مسلم - ذکر دعا و استغفار کا بیان - حدیث نمبر 6825
حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ عَنْ عَامِرٍ حَدَّثَنِي شُرَيْحُ بْنُ هَانِئٍ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بِمِثْلِهِ
جو اللہ کے ملنے کو پسند کرے اللہ کے اس کو ملنے کے پسند کرنے کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، عیسیٰ بن یونس، زکریا، عامر شریح بن ہانی سیدہ عائشہ ؓ نے خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ نے اسی طرح ارشاد فرمایا۔
Top