صحیح مسلم - دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان - حدیث نمبر 7000
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ الْعَلَائَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
اللہ تعالیٰ کی غیرت اور بے حیائی کے کاموں کی حرمت کے بیان میں
محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، علاء، حضرت ابوہریرہ ؓ اس سند سے بھی مروی ہے۔
Top