صحیح مسلم - دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان - حدیث نمبر 5484
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالَ إِزَارًا غَلِيظًا
لباس میں تواضع اختیار کرنے اور سادہ اور موٹا کپڑا پہننے کے بیان میں
محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، حضرت ایوب ؓ سے اسی سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے اور اس میں انہوں نے موٹے تہبند کا کہا ہے۔
This hadith has been reported on the authority of Ayyub with a slight variation of wording.
Top