صحیح مسلم - - حدیث نمبر 5574
و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُا دَخَلْنَا عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِرْبَدًا وَهُوَ يَسِمُ غَنَمًا قَالَ أَحْسِبُهُ قَالَ فِي آذَانِهَا
جانور کے چہرے کے علاوہ اس کے جسم کے کسی اور حصے پر داغ دینے کے جواز کے بیان میں
زہیر بن حرب، یحییٰ بن سعید شعبہ، ہشام بن زید حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں بکریوں کے ریوڑ میں نکلے اور اس حال میں کہ آپ ﷺ بکریوں کو داغ دے رہے تھے راوی کہتے ہیں کہ میرا گمان ہے کہ آپ ﷺ بکریوں کے کانوں میں داغ لگا رہے تھے۔
Anas reported: We went to Allahs Messenger ﷺ as he was in the fold and he was cauterising the animals of the flock and I think (he was cauterising them) on their ears.
Top