سنن النسائی - چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ - حدیث نمبر 4970
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَلِيٍّ قَالَ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَقُومَ عَلَی بُدْنِهِ وَأَنْ أَتَصَدَّقَ بِلَحْمِهَا وَجُلُودِهَا وَأَجِلَّتِهَا وَأَنْ لَا أُعْطِيَ الْجَزَّارَ مِنْهَا قَالَ نَحْنُ نُعْطِيهِ مِنْ عِنْدِنَا
قربانی کے جانوروں کا گوشت اور ان کی کھال اور ان کی جھول صدقہ کرنے کے بیان میں
رافع بن خدیج ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا: نہ پھل چرانے میں اور نہ کثر چرانے میں ہاتھ کاٹا جائے گا ، اور کثر کھجور کے گا با (خوشہ) کو کہتے ہیں۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ٤٩٦٩ (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4967
Rafi bin Khadij said: "I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: The hand is not be cut off for (stealing) produce or the spadix of palm trees.
Top