صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 5918
و حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ وَابْنُ رُمْحٍ عَنْ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ أَخْبَرَنَا الضَّحَّاکُ يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ کِلَاهُمَا عَنْ نَافِعٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِ اللَّيْثِ قَالَ نَافِعٌ حَسِبْتُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ جُزْئٌ مِنْ سَبْعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ
خوابوں کے اللہ کی طرف سے اور نبوت کا جزء ہونے کے بیان میں
قتیبہ ابن رمح لیث، بن سعد ابن رافع ابن ابی فدیک ضحاک ابن عثمان نافع لیث، حضرت نافع (رح) سے روایت ہے کہ میرا گمان ہے کہ حضرت ابن عمر ؓ نے کہا خواب نبوت کے ستر اجزاء میں سے ایک جزء ہیں۔
Top