صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 5915
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِيهِ
خوابوں کے اللہ کی طرف سے اور نبوت کا جزء ہونے کے بیان میں
محمد بن رافع عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، ابوہریرہ ؓ حضرت ابوہریرہ ؓ نے نبی ﷺ سے اسی طرح حدیث مبارکہ روایت کی ہے۔
Top