صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 5914
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ يَعْنِي ابْنَ الْمُبَارَکِ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا حَرْبٌ يَعْنِي ابْنَ شَدَّادٍ کِلَاهُمَا عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
خوابوں کے اللہ کی طرف سے اور نبوت کا جزء ہونے کے بیان میں
محمد بن مثنی، عثمان بن عمر علی ابن مبارک احمد بن منذر عبدالصمد حرب ابن شداد یحییٰ بن ابی کثیر، ان دونوں اسناد سے بھی یہ حدیث مروی ہے۔
Top