صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 4153
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ يَقُولُا آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ آيَةُ الْکَلَالَةِ وَآخِرُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ بَرَائَةُ
آیت کلالہ کہ آخر میں نازل کیے جانے کہ بیان میں
محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابی اسحاق، حضرت براء بن عازب ؓ سے روایت ہے کہ سب سے آخری میں نازل کی جانے والی آیت، آیت کلالہ ہے اور آخری سورت مبارکہ سورت برأت (التوبہ) ہے۔
Top