صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3954
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ جَمِيعًا عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
سونے چاندی کے بدلے زمین کرایہ پر دینے کے بیان میں
ابوربیع، حماد، ابن مثنی، یزید بن ہارون، حضرت یحییٰ بن سعید نے بھی اس حدیث کو روایت کیا ہے۔
Top