صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3941
و حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي خَلَفٍ وَحَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ قَالَا حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ بْنُ عَدِيٍّ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ زَيْدٍ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ أَتَی رَافِعًا فَذَکَرَ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
زمین کو کرایہ پر دینے کے بیان میں
ابن ابی خلف، حجاج بن شاعر، زکریا بن عدی، عبیداللہ بن عمرو، زید بن حکم، حضرت نافع، ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ وہ ابن عمر ؓ کے پاس آئے تو انہوں نے یہ حدیث نبی کریم ﷺ سے ذکر کی۔
Top