صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3935
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَکِيُّ قَالَ أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا و قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرٍو قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُا کُنَّا لَا نَرَی بِالْخِبْرِ بَأْسًا حَتَّی کَانَ عَامُ أَوَّلَ فَزَعَمَ رَافِعٌ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْهُ
زمین کو کرایہ پر دینے کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، ابوربیع عتکی و ابوربیع، یحیی، حماد بن زید، عمرو، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ ہم زمین کو حصہ پر دینے میں کوئی حرج نہیں خیال کرتے تھے یہاں تک کہ جب پہلا سال آیا تو رافع ؓ نے کہا کہ نبی کریم ﷺ نے اس سے منع فرمایا ہے۔
Top