صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3914
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ لَا يَذْکُرُ بَيْعُ السِّنِينَ هِيَ الْمُعَاوَمَةُ
بیع محاقلہ اور مزابنہ اور مخابرہ اور پھلوں کی صلاحیت سے پہلے اور معاومہ یعنی چند سالوں کی بیع سے روکنے کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن حجر، اسماعیل، ابن علیہ، ایوب، ابی زبیر، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اسی طرح فرمایا لیکن اس میں معاویہ کی بیع کی تعریف ذکر نہیں۔
Top