صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3871
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی أَوْ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّی يَطِيبَ
پھلوں کو صلاحیت سے پہلے کاٹنے کی شرط کے بغیر بیع کرنے سے روکنے کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، ابوخیثمہ، ابی زبیر، جابر، احمد بن یونس، زہیر، ابوزبیر، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ منع کیا یا ہمیں منع کیا رسول اللہ ﷺ نے پھلوں کی بیع سے یہاں تک کہ وہ آفات سے پاک ہوجائیں۔
Top