صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3868
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنِي مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ مَالِکٍ وَعُبَيْدِ اللَّهِ
پھلوں کو صلاحیت سے پہلے کاٹنے کی شرط کے بغیر بیع کرنے سے روکنے کے بیان میں
سوید بن سعید، حفص بن میسرہ، موسیٰ بن عقبہ، نافع، ابن عمر اسی حدیث کی ایک اور سند ذکر کی ہے۔
Top