صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3863
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
پھلوں کو صلاحیت سے پہلے کاٹنے کی شرط کے بغیر بیع کرنے سے روکنے کے بیان میں
ابن نمیر، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر سے اسی روایت کی دوسری سند ذکر کی۔
Top