صحیح مسلم - حیض کا بیان - حدیث نمبر 826
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ الْبَهِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْکُرُ اللَّهَ عَلَی کُلِّ أَحْيَانِهِ
حالت جنابت اور اس کے علاوہ میں اللہ تعالیٰ کے ذکر کے بیان میں
ابوکریب، محمد بن علاء، ابراہیم بن موسی، ابن ابی زائدہ، خالد، بن سلمہ، حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ اللہ عزوجل کا ذکر ہر حال میں کرتے تھے۔
Top