صحیح مسلم - حیض کا بیان - حدیث نمبر 741
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ ذُکِرَ عِنْدَهُ الْغُسْلُ مِنْ الْجَنَابَةِ فَقَالَ أَمَّا أَنَا فَأُفْرِغُ عَلَی رَأْسِي ثَلَاثًا
سر وغیرہ پر تین مرتبہ پانی ڈالنے کے استحباب کے بیان میں
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابواسحاق، سلیمان بن صرد، جبیربن مطعم سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس غسل جنابت کا ذکر کیا گیا تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا میں تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی ڈالتا ہوں۔
Top