صحیح مسلم - حدود کا بیان - حدیث نمبر 4467
و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ وَعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
جانور اور کان اور کنوئیں کی وجہ سے زخمی ہونے کے بیان میں
ابوطاہر، حرملہ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ابن مسیب، عبیداللہ بن عبداللہ، حضرت ابوہریرہ ؓ کے واسطہ سے نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث ان اسناد سے بھی مروی ہے
Top