تعزیر کے کوڑوں کی مقدار کے بیان میں
احمد بن عیسی، ابن وہب، عمرو بکیر بن اشج، عبدالرحمن بن جابر، سلیمان، حضرت ابوبردہ انصاری ؓ سے روایت ہے انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا آپ ﷺ فرماتے تھے کوئی شخص اللہ کی حدود میں کسی حد کے علاوہ دس کوڑوں سے زیادہ نہ لگائے۔