تین مسجدوں کی فضیلت کے بیان میں
عمرو ناقد، زہیر بن حرب، ابن عیینہ، عمرو سفیان، سعید، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے انہیں نبی ﷺ کی یہ بات پہنچی فرمایا کہ کجاوے نہ باندھے جائیں یعنی سفر نہ کیا جائے سوائے تین مسجدوں کی طرف میری یہ مسجد (مسجد نبوی) مسجد حرام مسجد اقصیٰ