مکہ اور مدینہ کی مسجدوں میں نماز پڑھنے کی فضیلت کے بیان میں
محمد بن رافع، عبد بن حمید، عبد ابن رافع، عبدالرزاق، معمر، ابن مسیب، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میری اس مسجد میں ایک نماز پڑھنا مسجد حرام کے علاوہ باقی تمام مساجد میں ہزار نمازیں پڑھنے سے بہتر ہے۔