صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 3151
و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيُّ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ يَعْنِي ابْنَ إِسْمَعِيلَ کِلَاهُمَا عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَلَقَ رَأْسَهُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ
قصر سے حلق کی زیادہ فضلیت ہے اور قصر کے جواز کے بیان میں
قتیبہ بن سعید، یعقوب، ابن عبدالرحمن، حاتم، موسیٰ بن عقبہ، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حجہالوداع میں اپنے سر کا حلق کرایا یعنی منڈایا۔
Top