اس بات کے بیان میں کہ قارن اس وقت احرام کھولے جس وقت کہ مفرد بالحج احرام کھولتا ہے۔
ابن نمیر، خالد بن مخلد، مالک، نافع، ابن عمر، حضرت حفصہ ؓ فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! آپ ﷺ کو کیا ہوا کہ آپ ﷺ حلال نہیں ہوئے باقی روایت اسی طرح سے ہے۔