صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 2973
و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ کِلَاهُمَا عَنْ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ و قَالَ ابْنُ حَاتِمٍ فِي رِوَايَتِهِ ارْتَأَی رَجُلٌ بِرَأْيِهِ مَا شَائَ يَعْنِي عُمَرَ
حج تمتع کے جواز کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، محمد بن حاتم، وکیع، سفیان، حضرت جریری ؓ نے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی ہے اور ابن حاتم ؓ نے اپنی روایت میں کہا کہ پھر ایک آدمی نے اپنی رائے سے جو چاہا کہہ دیا یعنی حضرت عمر ؓ۔
Top