صحیح مسلم - جہاد کا بیان - حدیث نمبر 4546
و حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ يَوْمَ أُحُدٍ اللَّهُمَّ إِنَّکَ إِنْ تَشَأْ لَا تُعْبَدْ فِي الْأَرْضِ
دشمن سے ملاقات (جنگ) کے وقت نصرت کی دعا کرنے کے استحباب کے بیان میں
حجاج بن شاعر، عبدالصمد، حماد، ثابت، انس حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے احد کے دن فرمایا اے اللہ! اگر تو چاہے تو زمین میں تیری عبادت نہیں کی جائے گی۔
Top