جن اشیاء کے چوری کرنے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟
رافع بن خدیج ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا: نہ پھلوں کے چرانے میں ہاتھ کاٹا جائے گا اور نہ کھجور کے گا بے کے چرانے میں ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٣٥٧٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4960
It was narrated that Rafi bin Khadij said: "I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: The hand is not to be cut off for (stealing) produce or the spadix of palm trees.
Top